Content on My Blog

کرب کے شہر میں رہ کر نہیں دیکھا تُو نے

کرب کے شہر میں رہ کر نہیں دیکھا تُو نے
کیا گزرتی رہی ہم پر، نہیں دیکھا تُو نے
اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
جب وہ بچھڑا تھا، وہ منظر نہیں دیکھا تُو نے

No comments:

Post a Comment

You can comment here and report if there is anything on blog which you donot like.