خواہشات

جب دنیاوی  خواہشات پوری نہیں ہوتیں تو انسان برا بے سکون رہتا ہے ، لیکن جب ﷲ تعالیٰ وہی خواہشات پوری کر دیتا ہے تو اس سے بھی زیادہ بے سکونی ہوتی ہے اور کچھ مانگنے کو رہتا ہی نہیں ، پھر ﷲ تعالیٰ سے اور مانگنے کا دل ہی نہیں کرتا اور
رشتے میں فاصلہ سا بن جاتا ہے ۔۔۔

اک انجان سا فاصلہ ہوتا ہے ، جسے انسان خود غرضی میں سوچتا بھی نہیں ۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

You can comment here and report if there is anything on blog which you donot like.